بدھ , 26 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Wednesday, 17 December,2025

(سیّدہ )ماریہ( رضی اللہ عنہا)

ماریہ قبطیہ حضور اکرم کی مولی،سریہ اور آپ کے صاحبزادے ابراہیم کی ام ولد تھیں،حاکم اسکندریہ مقوقس نے ماریہ اور سیرین دو بہنیں ،ایک خصی غلام مابور،ایک خچرشہاءاور ایک ریشمی حلہ بطور ہدیہ روانہ کیا تھا،بقولِ محمد بن اسحاق مقوقس نے آپ کو چار کنیزیں روانہ کی تھیں،جس میں ایک ماریہ ام ابراہیم تھ ۔۔۔۔
محفوظ کریں