بدھ , 26 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Wednesday, 17 December,2025

(سیّدہ )ماریہ( رضی اللہ عنہا)

ماریہ حضورِ اکرم صلی اللہ علیہ وآلہٖ وسلم کی خدمتگذار اور مثنیٰ بن صالح بن مہران مولی عمرو بن حریث کی دادی تھیں،ان سے اہل کوفہ نے صرف ایک حدیث روایت کی ہے،ابوبکر بن عیاش نے ،مثنی بن صالح بن مہران سے،انہوں نے اپنی دادی ماریہ سے روایت کی،کہ انہوں نے حضورِ اکرم کی ہتھیلی سے زیادہ نرم کسی چیز ۔۔۔۔
محفوظ کریں