منگل , 03 رجب 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Tuesday, 23 December,2025

مروان بن حکم

بن ابی العاص بن امیّہ بن عبدشمس بن عبد مناف قرشی اموی: اس کی کنیت ابو عبد الملک تھی۔ حضرت عثمان رضی اللہ عنہ کا عمزاد تھا۔ کہتے ہیں حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے عہد میں پیدا ہوا۔ کوئی کہتا ہے، ہجرت کے دوسرے سال پیدا ہوا۔ مالک کے مطابق غزوۂ احد کے دن، کسی کے نزدیک غزوہ خندق کے دن، کسی کے ۔۔۔۔
محفوظ کریں