جمعرات , 25 ذو الحجة 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Thursday, 11 June,2026

حضرت شیخ معصوم شاہ مجذوب لاہوری

یوم وصال

1201

حضرت شیخ معصوم شاہ مجذوب لاہوری رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ  آپ لاہور میں صاحب جذب مجذوب تھے، خوارق و کرامات کا ظہور ہوتا اپنے احباب سے بڑی پر معنی گفتگو کرتے تھے جذب و استغراق کی حالت طاری ہوتی تو مدتوں خاموش رہتے اور کسی کی طرف التفات نہ فرماتے  دنیا اور اہل دنیا سے بے نیاز رہتے ہمیشہ اپنے سا ۔۔۔۔
محفوظ کریں