/ Thursday, 16 May,2024

عمدۃ المقررین مولانا عبدالخالق رضوی

مدرس دار العلوم منظر اسلام بریلی شریف تارا باڑی بائسی ضلع پورنیہ بہار جو دوندیوں کے درمیان واقع ہے۔ اس ندی کا نام جہاندی کنکھی ہے۔ یہ جگہ ایسی زر خیز زمین ہے۔ جہاں بڑے بڑے علماء وقت پیدا ہوئے یہ مقام لالہ زار، سبزہ زار، شاداب اور خوش گوار رہا ہے۔ ان دونوں ندیوں کے سنگمی منظر زمانے وال ۔۔۔۔
محفوظ کریں