جمعہ , 05 جمادى الأول 1448 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Friday, 16 October,2026

مولانا مفتی عبد الرشید نوری

مفتی عبد الرشید نوری ﷫ (حیدر آباد، سندھ) پیر طریقت رہبر شریعت حضرت علامہ مفتی عبدالرشید نوری ﷫نومبر 1959ء میں وادی مہران کے مشہور شہر حیدرآباد میں پیدا ہوئے۔ ان کے والد گرامی محترم جناب نورالدین قادری صاحب﷫ حیدر آباد کی ایک مشہور و معروف مذہبی وسیاسی و سماجی شخصیت تھے، اور سلسلہ تصوف میں انہیں مح ۔۔۔۔
محفوظ کریں