بدھ , 26 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Wednesday, 17 December,2025

(سیّدہ )مزیدہ عصریہ( رضی اللہ عنہا)

مزیدہ عصریہ،سود بن عبداللہ بن سعد نے اپنی دادی مزیدہ سے روایت کی،کہ حضورنے انصار کے علَم تیار کرائے،اور ان پر زرد رنگ کرادیا،ابونعیم اور ابوموسیٰ نے اُ ن کا ذکر کیا ہے۔ ابن اثیر لکھتے ہیں،کہ ابونعیم نے اس ترجمے میں مزیدہ کو خاتون بتایا ہے،لیکن خود ابونعیم اور باقی علماء نے مزیدہ کومر ۔۔۔۔
محفوظ کریں