ہفتہ , 16 شوّال 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Saturday, 04 April,2026

میر محمد علی کشمیری قدس سرہ

  آپ میر محمد نازک قادری کشمیری کے فرزند ارجمند تھے۔ اگرچہ آپ تین بھائیوں میں سے چھوٹے تھے مگر بڑے اعظمت اور خدا رسیدہ تھے۔ پہلے آپ کی بیعتِ سلسلہ عالیہ قادریہ میں تھی۔ پھر دوسرے سلاسل میں بھی بیعت ہوئے۔ اور فیض پایا سلسلہ کبرویہ سہروردیہ سے بھی نسبت تھی۔ اس طرح آپ کو پیر سلاسل کیا جاتا تھا۔ ذک ۔۔۔۔
محفوظ کریں