منگل , 25 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Tuesday, 16 December,2025

میر محمد ہاشم قادر گیلانی قدس سرہ

  آپ حسنی سادات میں سے تھے آپ کی آبائی نسبت حضرت غوث الاعظم سے ملتی ہے۔ میر محمد ہاشم بن سید محمد عیلان بن سید عبداللہ۔ بن سید احمد بن سید عمر بن سید ابراہیم بن سید حسین بن سید  محمد صرمونی بن سید یوسف بن سید عبدالرزاق بن سیّد میمون بن سید مسعود بن سید محمد بن میر حسن بن حیات میر بن محمد ص ۔۔۔۔
محفوظ کریں