بدھ , 26 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Wednesday, 17 December,2025

میر نور الہدےٰ

                میر نور الہدیٰ بن سید قمر الدین حسینی اورنگ آبادی: عالمِ اجل،فاضل اکمل،جامع اصناف علوم تھے۔۱۱۵۳؁ھ میں پیدا ہوئے،ابتداء سے انتہائ تک علوم اپنے باپ سے پڑھے اور سولہ سال کی عمر میں تحصیل علوم سے فارگ ہوکر قرآن کو حفظ کیا اور جب ۔۔۔۔
محفوظ کریں