منگل , 25 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Tuesday, 16 December,2025

میر سیّد احمد گیسو دراز قدس سرہ

  آپ سید محمد رحمۃ اللہ علیہ کے بیٹے بھی تھے اور مرید بھی ظاہری اور باطنی علوم میں جامع تھے سکر و جذبہ، حقائق، معارف، عشق و محبت سماع و جد کے رسیا تھے ظاہری اور باطنی علوم کے مالک تھے ہندی اور فارسی میں اشعار کہا کرتے تھے منکرین اسلام سے مناظرہ کیا کرتے تھے مسائل توحید پر گفتگو کرتے شیخ محی الد ۔۔۔۔
محفوظ کریں

آپ پر تحقيق (1)