بدھ , 25 جمادى الآخر 1447 ہجری
/ Wednesday, 17 December,2025

میر سید حسین مشہدی

  مراۃ الاسرار میں منتخت التاریخ سے رویات نقل کی گئی ہے  کہ ۶۸۹ھ میں شہر دہلی اسلام کا پایۂ تخت بن گیا۔ اور سلطان فخر الدین سام نے کچھ عرصہ دہلی  میں قیام کر کے حکومت اپنے معتمد غلام قطب الدین ایبک کے سپر دکی اور خود غزنی چلا گیا۔ اور ملک خراساں میں کچھ عرصہ حکومت کرنے کے بعد ایک معرک ۔۔۔۔
محفوظ کریں