ہفتہ , 16 شوّال 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Saturday, 04 April,2026

میر سید محمد کالپی قدس سرہ

ابتدائے کار میں حضرت ابو الاعلیٰ نقشبندی قدس سرہ کی خدمت میں حاضر ہوکر مرید ہوئے اور سلسلہ نقشبندیہ کی تربیت حاصل کرتے رہے ایک بار حضرت خواجہ اجمیری کے دربار میں حاضر ہوئے روضہ کی زیارت کی حضرت خواجہ خواب میں ملے اور ارشاد فرمایا کہ ہمارے ملک میں آکر ہمارے طریقہ چشتیہ پر ہی چلنا چاہیے سماع کی مجالس ۔۔۔۔
محفوظ کریں