پیر , 02 رجب 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Monday, 22 December,2025

محمود بن لبید رضی اللہ عنہ

محمود بن لبیدایک انصاری سے،فضل بن دکین نے ہشام بن سعدسے،انہوں نے زید بن اسلم سے، انہوں نے محمودبن لبیدانصاری سے،انہوں نے ایک انصاری سےروایت کی رسولِ اکرم نے فرمایا، صبح سویرے اٹھنے کی کوشش کرو،کیونکہ صبح سویرے اٹھنے میں بڑااجرہے، ابن مندہ اور ابونعیم نے ذکرکیاہے۔ ۔۔۔۔
محفوظ کریں