حضرت ابوالخیر حمصی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ بڑے بزرگ تھے عابد زائد اور متقی عام طور پر بیابانوں میں بسر اوقات کرتے، کئی بار تن تنہا یا پیادہ مکہ مکرمہ پہنچے زیارت کعبہ سے مشرف ہوئے، آپ ۳۱۲ھ میں فوت ہوئے۔ شیخ بو الخیر خیر ہر دو جہاںسالِ وصلش چو از خرد جستمآنکہ از اولیا بُردہ سبقگفت والی جود قطب بحق۳۱۰(خزینۃ الاصفیاء)۔۔۔
مزیدحضرت علامہ مفتی عبدالغفور ہمایوں شکارپوری رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ۔۔۔
مزیدحضرت مولانا الحاج محمد سبحان رضا خاں قادری دامت برکاتہم مہتمم دارالعلوم منظر اسلام بریلی۔۔۔
مزید