حضرت شاہ ابو الخیر نولکھ ہزاری شاہ کوٹی سہروردی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ محترم جناب سید شریف احمد شرافت قادری نوشاہی مصنف،شریف التو اریخ، و دیگر کتب کثیرہ نے حضرت شاہ ابو الخیر نولکھھ ہزاری سہروردی رحمتہ اللہ علیہ کے بارے میں راقم کو جو معلومات فراہم کی ہیں من وعن درج ذیل ہیں۔ شاہ ابو الخیر رحمتہ اللہ علیہ کے والد کے نام سید عمر تھا،بخاری نسب کے سادات سے تھے،نولکھ ہزاری کی وجہ تسمیہ یہ ہے،سننے میں آیا ہے کہ آپ نے اپنی عمر میں نو لاکھ اور ایک ہز ار مرتبہ کلام اللہ شریف ختم کیا اسی لیئے آپ اس نام سے مشہور ہوئے۔ بیعت طریقت: آپ کی بیعت حضرت شیخ عبد الجلیل چوہڑ بندگی سہروردی لاہوری رحمتہ اللہ علیہ سے تھی،وہیں سے خلافت پائی، م۔۔۔
مزیدحضرت سید صبغت اللہ شاہ اول رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ ولد پیر پگارو اول۔۔۔
مزیدحضرت شیخ صدر الدین عرف شاہ سیدو (جونپور) رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ۔۔۔
مزیدابوالقاسم حضرت شیخ حسین بن علی لامثی رحمۃ اللہ علیہ حسین بن علی لامثی: ابو القاسم کنیت اور عماد الدین لقب تھا،قصبۂ لامش کے جو فرغانہ کے شہروں میں سے ایک قصبہ ہے،رہنے والے تھے،اپنے زمانہ کے امام فاضل،محدث ثقہ اور پرہیزگار تھے،امر معروف اور حق بات کے کہنے میں کسی کی ملامت کا کچھ خوف نہ رکھتے تھے۔علم شمس الائمہ حلوائی سے پڑھا اوراخذ کیا اور حدیث کو ابی بکر محمد بن حسن بن منصور نسفی سے سنا کہتے ہیں کہ آپ ۵۱۵ھ میں خاقان ماوراءالنہر کی طرف سے بطو ر سفارت کے بغداد میں تشریف لائے جہاں کے لوگوں نے کہا کہ آپ اتفاق حسنہ سے یہاں آئے ہیں،اگر حج کر کے اپنے ملک کی طرف واپس جائیں تو اچھی بات ہے،آپ نے فرمایا کہ میں حج کو دنیا وی کام کے تابع نہیں کرتا۔آپ نے واقعات اور فتاویٰ تصنیف کیے۔[1] 1۔ وفات ۵؍رمضان ۵۲۲ھ’’جواہر المضیۃ‘&lsqu۔۔۔
مزید