اکمل مدنی قادری، مولانا مفتی محمد، مدظلہ العالی ۔۔۔
مزیدحضرت علامہ مولانا مفتی محمد امیر حمزہ القادری التُرابی الرفاعی نسب: امیر حمزہ قادری بن غلام نبی قادری بن ابوبکر قادری بن محمد حسین قادری بن محمد قادری۔ ولادت: ان کی ولادت ۱۴ جون ۱۹۹۳ بروز پیر بعد نمازِ عشا سیون ڈے ہاسپتال کراچی میں ہوئی۔ طریقت: ان کے والد نے انہیں پیرِ طریقت رہبرِ شریعت حضرت علامہ مولانا سید شاہ تراب الحق قادری سے مرید بنوایا۔ تعلیم: انہوں نے دنیاوی تعلیم میٹرک کی ہے اور ساتھ ہی انہوں نے درسِ نظامی 2016 میں مکمل کیااور افتاء کورس 2017 میں مکمل کیا ہے۔ سیرت: ان کا گھرانہ مذہبی اور رضویت میں پکا پابند ہے اور ان کے والد محترم نے انہیں شروع ہی سے رضویات کا ماحول فراہم کیا اور انہوں نے شروع ہی سے رضویات کو جانا اور اسی کو پسند بھی کیا ان کے والد نے انہیں پیدائش کے فورا بعد حضرت علامہ مولانا سید شاہ تراب الحق قادری کا مرید بنایا۔ ان کے والدین ۔۔۔
مزید