جمعرات , 06 ذو القعدة 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Thursday, 23 April,2026

میاں اکبرعلی دَڑوہ والہ رحمتہ اللہ علیہ

  آپ میاں سلطان حاجی بن میاں سلطان شاہ سچیاری رحمتہ اللہ علیہ ساکن دَڑوہ کے اکلوتےبیٹے تھے۔ آپ کی بیعتِ طریقت سیّد نظام الدین بن سیّد سبحان علی ہاشمی رنملوی سے تھی۔جن کا ذکر تیسرے طبقہ کے ساتویں باب میں گذرچکاہے۔ شجرۂ بیعت آپ مرید سیّد نظام الدین ہاشمی رحمتہ اللہ علیہ کے۔وہ مرید سید قدم الد ۔۔۔۔
محفوظ کریں