جمعرات , 06 ذو القعدة 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Thursday, 23 April,2026

میاں علم الدین زمانی رحمتہ اللہ علیہ

آپ میاں پیر بخش المعروف پیرشاہ بن میاں امام شاہ زمانی بھڑیوالہ رحمتہ اللہ علیہ کے دوسرے بیٹے تھے۔آپ کی بیعت طریقت بابارُلدوشاہ فقیر ساکن نوشہرہ خوجیاں سے تھی۔وہ مرید آپ کے دادا میاں امام شاہ بن میاں نورشاہ کا تھا۔ مکتوب آپ کو زبان فارسی کابھی کچھ محاورہ تھا۔آپ کا ایک مکتوب یہاں درج کیاجاتاہے۔جو ۔۔۔۔
محفوظ کریں