جمعرات , 06 ذو القعدة 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Thursday, 23 April,2026

میاں بوٹے شاہ رحیمی رحمتہ اللہ علیہ

  آپ میاں فتح محمد بن میاں مراد بخش کے بڑے بیٹے تھے۔بیعت وخلافت شیخ پھلّے شاہ بن شیخ فتح الدین سلیمانی رسول نگری رحمتہ اللہ علیہ سےرکھتے تھے۔ اولاد آپ کی اولاد نرینہ نہیں تھی۔صرف دو بیٹیاں تھیں۔ ۱۔       مسمات جواہر بی بی ۔منکوحہ میاں پیر بخش بن میاں قادر بخش زما ۔۔۔۔
محفوظ کریں