منگل , 11 ذو القعدة 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Tuesday, 28 April,2026

میاں دیوان علی دڑوہ والہ رحمتہ اللہ علیہ

  آپ میاں اکبرعلی بن سلطان حاجی دڑوہ والہ کے چوتھے بیٹے تھے۔ معمولات آپ پرہیزگار،اہل تقوٰے تھے۔نماز پنجگانہ پر واظبت رکھتے۔سردیوں کے موسم میں ساری مسجد میں گذاردیتے۔قرآن مجید کی تلاوت کیاکرتے۔ان کاجسم دُبلاپَتلاتھا۔ شادی خانہ آبادی آپ کی شادی ۲۷کتک ۱۹۱۹؁بکرمی مطابق ۱۹جمادی الاولیٰ ۱۲۷۹ھ؁ ک ۔۔۔۔
محفوظ کریں