جمعرات , 06 ذو القعدة 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Thursday, 23 April,2026

میاں غلام حسن رحمتہ اللہ علیہ

  آپ میاں سلطان مست بن سلطان ملک کے تیسرے بیٹے تھے۔بیعت وخلافت سید سلطان بالابن سیدسلطان محمود ہاشمی رنملوی رحمتہ اللہ علیہ سےرکھتے تھے۔جن کاذکرتیسرے طبقہ کے آٹھویں باب میں گذرچکاہے۔ شجرہ بیعت آپ مرید سید سلطان بالا نوشاہی ہاشمی کے ۔وہ مرید شیخ غلام حسن سلیمانی بھلوالی کے۔وہ مریداپنےبھائی شی ۔۔۔۔
محفوظ کریں