جمعرات , 06 ذو القعدة 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Thursday, 23 April,2026

میاں غلام محمد بختاوری

  خلف اکبرمیاں الٰہی بخش بن میاں محمد بخش بن میاں جان محمد بخش  بختاوری رحمتہ اللہ علیہ۔ارادت اور بیعت آپ کی حاجی شمس الدین بن شیخ قطب الدین سلیمانی رحمتہ اللہ علیہ چاوہ والہ سے تھی۔ جدامجد کی دعا آپ کو بچپن میں آپ کے دادا میاں محمد بخش بختاوری نے دعادی تھی کہ جوں جوں تم جوان ہوگے۔تمہار ۔۔۔۔
محفوظ کریں