بدھ , 09 محرّم 1448 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Wednesday, 24 June,2026

میاں غلام رسول بختاوری رحمتہ اللہ علیہ

  آپ میاں خدابخش بن میاں محمد بختاور بھڑیوالہ رحمتہ اللہ علیہ کے فرزند یگانہ تھے۔خلافت و اجازت اپنے دادامیاں محمد بختاوربن میاں شکرعلی رحمتہ اللہ علیہ سے رکھتے تھے۔ مراتب سلوک آپ صاحب جذبہ و سلوک وفقروریاضت و عبادت تھے۔آپ کا سلسلہ فقر علاقہ دوآبہ اور مانجھہ میں اکثرپایاجاتاہے۔ اولاد آپ کے ۔۔۔۔
محفوظ کریں