بدھ , 09 محرّم 1448 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Wednesday, 24 June,2026

میاں حافظ حسن محمد رحمتہ اللہ علیہ

  آپ میاں سلطان ملک بن سلطان محمد نوشہروی رحمتہ اللہ کے پانچویں فرزند اور مریدو خلیفہ تھے۔ قرآن مجید کے حافظ تھے۔علم و فضل بھی اچھاتھا۔شریعت و طریقت کے پابند تھے۔عملیات میں خاصی دسترس رکھتے تھے۔خصوصاً عمل حُب آپ کے پاس مجرب تھا۔ اولاد آپ کے تین بیٹے تھے۔ ۱۔میاں چراغ علی۔   &n ۔۔۔۔
محفوظ کریں