جمعہ , 07 ذو القعدة 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Friday, 24 April,2026

میاں حشمت علی دَڑوہ والہ رحمتہ اللہ علیہ

  آپ میاں اکبرعلی بن سلطان حاجی دَڑوہ والہ کے تیسرے بیٹے تھے۔بیعت طریقت سلطان مست بن سلطان ملک نوشہروی سے تھی۔ اخلاق و عادات آپ بڑے بارعب وبااقبال تھے۔سخاوت اور جودوکرم میں بلند پایہ تھے۔چھ ہَل کی زراعت کرتے۔دولتمندواہل جمیعت تھے۔آیندہ روندہ کوروٹی دیاکرتے۔ اولاد آپ کے تین بیٹے تھے۔ ا۔میاں ۔۔۔۔
محفوظ کریں