جمعرات , 06 ذو القعدة 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Thursday, 23 April,2026

میاں الٰہی بخش رحمتہ اللہ علیہ

  آپ میاں پیر بخش بن میاں سلطان محمد نوشہروی رحمتہ اللہ علیہ کے فرزنداکبراور مرید و خلیفہ وسجادہ نشین تھے۔آپ فنون سپہ گری و شہسواری وجوانمردی میں اپنے بزرگوں سے سبقت لے گئے تھے۔ شاہانہ جلسوں میں خلعتیں حاصِل کرتے۔ سِکّھوں  کی ملازمت آپ کےزمانہ میں سِکّھوں کی حکومت تھی ۔آپ اُن کے لشکرمی ۔۔۔۔
محفوظ کریں