جمعہ , 07 ذو القعدة 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Friday, 24 April,2026

میاں امام علی دڑوہ والہ رحمتہ اللہ  علیہ

  آپ فرزند اکبرمیاں حشمت علی بن اکبرعلی دڑوہ والہ رحمتہ اللہ علیہ کے تھے۔بیعت و خلافت اپنے حقیقی چچامیاں سلطان شیردڑوہ والہ رحمتہ اللہ علیہ سے رکھتے تھے۔ اخلاص آپ درویش صورت نیک سیرت ۔شاہ قد جسیم تھے۔سرپرٹوپی رکھتے ۔ادب اخلاص میں بلند پایہ تھے۔متعدد مرتبہ مجھ کو ملے۔عزّت واحترام وآداب میں کو ۔۔۔۔
محفوظ کریں