جمعرات , 06 ذو القعدة 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Thursday, 23 April,2026

میاں امام بخش بختاوری رحمتہ اللہ علیہ

  المعروف امام شاہ ۔خلف ثانی میاں پیر بخش بن میاں جان محمدبن میاں غلام رسول بختاوری رحمتہ اللہ علیہ صاحبِ فقر درویشی تھے۔ شجرہ بیعت آپ کی بیعت طریقت باباگلاب بادشاہ کن کوٹلی بال گوبندسے تھی۔وہ مرید بابا رمضان شاہ ساکن جَوڑا سیاناں کے۔وہ مرید باباعظیم شاہ کوٹلی والہ کے ۔وہ مرید میاں غلام رسول ب ۔۔۔۔
محفوظ کریں