جمعرات , 06 ذو القعدة 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Thursday, 23 April,2026

میاں جان محمد بختاوری رحمتہ اللہ علیہ

  آپ امام العاشقین ۔سلطان الکاملین۔برگزیدہ وقت تھے۔میاں غلام رسول بن خدابخش بختاوری رحمتہ اللہ علیہ کے فرزند اکبراور مرید و خلیفہ تھے۔صاحب ذوق و شوق تھے۔ فضلائے سادات کو مریدکرنا ایک مرتبہ آپ موضع چک کُپّا ضلع سیالکوٹ میں تشریف لے گئے۔وہاں دوبزرگ سیّدنورشاہ اور میرمحمد شاہ نام علمائے وقت سے م ۔۔۔۔
محفوظ کریں