منگل , 11 ذو القعدة 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Tuesday, 28 April,2026

میاں کرم الدین بختاوری رحمتہ اللہ علیہ

  خلفِ اکبرمیاں امیربخش بن جان محمد بن میاں غلام رسول بختاوری بھڑیوالہ۔آپ کی بیعت طریقت شیخ غلام حسن بن شیخ بڈھاسلیمانی بھلوالی رحمتہ اللہ علیہ سے تھی۔انہیں سے خلافت پائی۔ معمولات آپ مسکین طبع درویش مردعزیزالوجودتھے۔آپ نے اوائل میں دوچلے کئے وہاں سے بہت کچھ فوائد حاصل ہوئے۔اکثر خاموش رہتےروز ۔۔۔۔
محفوظ کریں