اتوار , 09 ذو القعدة 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Sunday, 26 April,2026

میاں خوشی محمد دَڑوہ والہ رحمتہ اللہ علیہ

  آپ میاں اکبرعلی بن سلطان حاجی دَڑوہ والہ کے فرزند اکبرتھے۔بیعت ِ طریقت نوشاہی ہاشمی خاندان میں کسی صاحبزادہ سےتھی۔ خلعت سرداری والد نے آپ کو تمام بھائیوں پر خلعت سرداری عطاکی۔آپ  امیر طبع اور ریاست ولیاقت کے اوصاف سےموصوف تھے۔گھوڑیاں ۔اونٹ اور بَھینسیں رکھنے کا آپ کو بہت شوق تھا۔ آپ ۔۔۔۔
محفوظ کریں