جمعرات , 06 ذو القعدة 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Thursday, 23 April,2026

میاں خدابخش بختاوری رحمتہ اللہ علیہ

  آپ میاں بختاور بن میاں عبدالکریم المعروف شکرعلی رحمانی بھڑی والہ کےاکلوتے بیٹے تھے۔ بیعت وخلافت بھی اپنے والد سے رکھتے تھے۔ ایک شجرہ میں آپ کانام خدابخش بن فتح الدین بن بختاور لکھاہواپایاگیاہے۔واللہ اعلم اولاد آپ کے ایک ہی فرزند میاں غلام رسول تھے۔ میاں خدابخش کا مزار گورستانِ رحمانیہ میں ۔۔۔۔
محفوظ کریں