جمعرات , 06 ذو القعدة 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Thursday, 23 April,2026

میاں خدایار رحیمی رحمتہ اللہ علیہ

  آپ میاں فتح محمد بن میاں مراد بخش رحیمی رحمتہ اللہ علیہ کے چھوٹے بیٹے تھے۔بیعت طریقت شیخ پھلے شاہ بن شیخ فتح الدین سلیمانی رسول نگری سے تھی۔ اولاد آپ کی زوجہ کانام مسمات ستاربی بی تھا۔اس کے بطن سے کوئی اولاد نرینہ نہیں ہوئی۔صرف ایک بیٹی مسمات بھاگن بی بی تھی۔جومیاں علم الدین بن وزیر شاہ زما ۔۔۔۔
محفوظ کریں