جمعرات , 06 ذو القعدة 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Thursday, 23 April,2026

میاں محبوب شاہ رحمتہ اللہ علیہ

  آپ میاں محمد اکرم بن میاں عبدالجلیل نوشہروی رحمتہ اللہ علیہ کے دوسرے بیٹے اور مریدو خلیفہ تھے۔ہردم یادِ خدا میں محو اورنشہ توحید میں سرشار رہتے ۔سوائے سخت ضرورت کے کلام نہ کرتے ۔ ذکرہُو میں دائمی اشتغال تھا۔ مسکین پروری منقول ہے کہ آپ زیادہ تر حالت سکرمیں رہتے تھے۔اپنی زراعت سے جو غلّہ آتا ۔۔۔۔
محفوظ کریں