جمعہ , 07 ذو القعدة 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Friday, 24 April,2026

میاں میراں بخش رحمتہ اللہ علیہ

  آپ میاں سلطان بالابن الٰہی بخش نوشہروی رحمتہ اللہ علیہ فرزند اکبرتھے۔بیعت طریقت اور خلافت شیخ گوہرشاہ بن شیخ ماہی شاہ سلیمانی رنملوی رحمتہ  اللہ علیہ سے تھی۔جن کاذکر چوتھےطبقہ کے نویں باب میں گذرچکاہے۔آپ والد بزرگوارکےبعد سجادہ نشین ہوئے۔ شجرہ بیعت میاں سلطان شیردڑوہ والہ کے حالات میں ۔۔۔۔
محفوظ کریں