بدھ , 09 محرّم 1448 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Wednesday, 24 June,2026

میاں محمد بخش بختاوری رحمتہ اللہ علیہ

  آپ میاں جان محمد بن میاں غلام رسول بختیاری رحمتہ اللہ علیہ کے بڑے بیٹے تھے۔بیعت و خلافت میاں کرم شاہ بن میا ں لال شاہ ساکن گاجرگولہ سے رکھتے تھے۔وہ مرید آپ کے دادا میاں غلام رسول بن خد ابخش بختاوری کے تھے۔ آپ صاحب جذبہ و عشق ذوق و شوق تھے۔جوش کے وقت جوکچھ منہ سے فرماتے وہی ہوجاتاتھا۔ کشفی ۔۔۔۔
محفوظ کریں

تصویر (1)