جمعرات , 06 ذو القعدة 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Thursday, 23 April,2026

میاں محمد بختاور رحمتہ اللہ علیہ

  آپ میاں شکرعلی بن شیخ الٰہ داد بھڑیوالہ رحمتہ اللہ علیہ کے اکلوتے فرزند تھے۔والدہ کانام حضرت فتح خاتون تھا۔جو حضرت شیخ عبدالرحمٰن پاک صاحب رحمتہ اللہ علیہ کی بیٹی تھیں۔ بیعت و خلافت حضرت سید عمربخش نوشاہی برخورداری رسول نگری رحمتہ اللہ علیہ  نے کتاب مناقباتِ نوشاہیہ میں اور مولوی حکیم ک ۔۔۔۔
محفوظ کریں