ہفتہ , 08 ذو القعدة 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Saturday, 25 April,2026

میاں محمدالدین زمانی رحمتہ اللہ علیہ

  آپ میاں پیربخش المعروف پیرشاہ بن میاں امام شاہ زمانی رحمتہ اللہ علیہ کے فرزنداکبرتھے۔بیعتِ طریقت اپنے دادامیاں امام شاہ بن میاں  زمانی رحمتہ اللہ علیہ سے تھی۔بعد میں اپنے والد سے بھی فیض پایااورخلافت سے مشرف ہوئے۔ فیصلہ متعلقہ حصص درگاہ آپ کے زمانہ میں اولادمیاں محمد بختاور میں سے میاں ۔۔۔۔
محفوظ کریں