جمعرات , 13 ذو القعدة 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Thursday, 30 April,2026

میاں محمد الدین رحمتہ اللہ علیہ

  آپ میاں نبی بخش بن سلطان امیر نوشہروی رحمتہ اللہ علیہ کے دوسرے بیٹے تھے۔بیعت و طریقت اور خلافت سید امیر عالم بن سید ایزدبخش ہاشمی رنملوی رحمتہ اللہ علیہ سے تھی۔جن کاذکرتیسرے طبقہ کے آٹھویں باب میں گذرچکاہے۔ شجرہ بیعت آپ مرید سید امیرعالم ہاشمی کے۔وہ مرید شیخ چنن شاہ بن صدق شاہ سلیمانی رسول ۔۔۔۔
محفوظ کریں