جمعرات , 06 ذو القعدة 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Thursday, 23 April,2026

میاں مراد بخش رحیمی رحمتہ اللہ علیہ

  آپ میاں جیواشاہ بن میاں ابراہیم المعروف عبدالرحیم کے فرزنداوراپنے چچامیاں محمدزمان کے مُرید تھے۔حضرت سیّد صبغتہ اللہ بن سیّد ابن یمین برخورداری ساہنپالوی سے بھی آپ کوارادت تھی۔ اُن سے بھی فیض حاصل کیا۔ مکتوب سیّد صبغتہ اللہ ایک مرتبہ سید صبغتہ اللہ نوشاہی برخورداری رحمتہ اللہ علیہ نے آپ کے ۔۔۔۔
محفوظ کریں