جمعرات , 06 ذو القعدة 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Thursday, 23 April,2026

میاں نبی بخش رحمتہ اللہ علیہ

  آپ میاں سلطان امیر بن محبوب شاہ بن محمد اکرم نوشہروی رحمتہ اللہ علیہ کے تیسرے بیٹے تھے۔ بیعت وخلافت میاں سلطان مُلک بن سلطان محمد نوشہروی رحمتہ اللہ علیہ سے حاصل تھی۔ نوشاہی دیدار آپ ظاہری علم میں بھی اچھی دسترس رکھتے تھے۔فقرمیں آپ کی منزلت خاص تھی۔تصوّف اور شرع کے پابند تھے۔ایک مرتبہ آپ ۔۔۔۔
محفوظ کریں