جمعرات , 06 ذو القعدة 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Thursday, 23 April,2026

میاں پیربخش رحمتہ اللہ علیہ

  آپ میاں سلطان محمد بن میاں محمد اکرم نوشہروی رحمتہ اللہ علیہ کے دوسرےبیٹے اورمریدو خلیفہ اور سجادہ نشین تھے۔آپ نوجوان ۔شاہزور۔فنونِ سپاہ گری کے واقف بہادری اور شجاعت میں بے مثل تھے۔ ملازمت سکھاں آپ نے اوائل میں سردارصاحب سنگھ اسلام گڑھی کے ہاں ملازمت اختیار کی تھی۔سپاہ گری کے جوہر دکھاکرمو ۔۔۔۔
محفوظ کریں