جمعرات , 06 ذو القعدة 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Thursday, 23 April,2026

میاں پیر شاہ زمانی رحمتہ اللہ علیہ

  آپ کانام پیربخش المعروف پیرشاہ تھا۔آپ میاں امام شاہ بن میاں نورشاہ زمانی بھڑیوالہ کے فرزند اکبراور مریدو خلیفہ  تھے۔صاحب کمالات ظاہری وباطنی ۔سیف اللسان تھے۔ جاگیر معافی آپ  بڑے لائق و بااقبال تھے۔گورنمنٹ برطانیہ کی طرف سے آپ کو پندرہ گھماؤں زمین معافی ملی ہوئی تھی جو آپ کے بعد ۔۔۔۔
محفوظ کریں