جمعرات , 06 ذو القعدة 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Thursday, 23 April,2026

میاں پریم شاہ

  آپ میاں سلطان مست بن سلطان ملک نوشہروی کے سب سے چھوٹے بیٹے تھے۔۱۲۷۴ھ؁ میں پیدا ہوئے۔ بیعت و خلافت سائیں الٰہی بخش درویش شاہ پوری سے رکھتے تھے۔وہ مرید میاں سلطان مست کے تھے۔ علم وفضل آپ نے تعلیم مولوی محمد ابراہیم قادری فاضلی امام مسجد نوشہرہ سے پائی۔ صرف  نحو بھی پڑھی۔آپ کی وعظیں موثر ۔۔۔۔
محفوظ کریں