جمعرات , 06 ذو القعدة 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Thursday, 23 April,2026

میاں قاسم شاہ زمانی رحمتہ اللہ علیہ

  خلف اکبرمیاں پیر بخش بن میاں قادر بخش بن میاں کرم شاہ بن میاں محمد زمان دولارحمتہ اللہ علیہ ۔ آپ کی بیعت و خلافت اپنے نانامیاں بوٹے شاہ بن میاں فتح محمد رحیمی رحمتہ اللہ علیہ سے تھی۔ معمولات آپ پابند شریعت ۔اہلِ عبادت تھے۔رات کااکثر حِصّہ یادِ الٰہی میں گذارتے فجرکی نماز پڑھ کر سورہتے۔سردیو ۔۔۔۔
محفوظ کریں