ہفتہ , 08 ذو القعدة 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Saturday, 25 April,2026

میاں قطب الدین بختاوری رحمتہ اللہ علیہ

  آپ میاں محمد بخش بن جان محمد بختاوری رحمتہ اللہ علیہ  کے تیسرے بیٹے اور مرید تھے۔ غیبی عطیہ ایک روز آپ درگاہِ عالیہ رحمانیہ میں بیٹھے تھے۔محمد لوہارکوکہاتمباکو پاؤ۔اُس نے دُھواں پر جاکرااپ کا صافہ کھولاتو تمباکو میں ایک روپیہ تھا۔اس نےچُھپاکر سوراخ میں دے دیا اور تمباکوپاکرلے آیا۔آپ ۔۔۔۔
محفوظ کریں