منگل , 11 ذو القعدة 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Tuesday, 28 April,2026

میاں رستم علی رحمتہ اللہ علیہ

  فرزند ثانی میاں سلطان فضل بن سلطان ملک بن سلطان محمد نوشہروی رحمتہ اللہ علیہ ۔خرقہ خلافت و اجازت اپنے چچامیاں سلطان مست رحمتہ اللہ علیہ سے حاصل کیا۔ اخلاق آپ بڑے بہادرشاہ زورتھے۔دنیاکو ترک کرکے فقیر ہوگئے۔خوش آواز بحد کمال تھے۔ ستار کے ساتھ گایاکرتے تھے۔سامعیں کو بہت تاثیرہواکرتی۔ریاست مالی ۔۔۔۔
محفوظ کریں