جمعرات , 06 ذو القعدة 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Thursday, 23 April,2026

میاں رکن الدین بختاوری رحمتہ اللہ علیہ

  آپ میاں محمد بخش بن جان محمد بختاوری رحمتہ اللہ علیہ کے چوتھےبیٹے اور مرید و خلیفہ تھے۔علم و حلم و یمن وبرکت والے تھے۔ تصوّف کاشوق آپ کتب تصوّف کامطالعہ رکھتے ۔خصوصاً کتاب آب حیاتی مصنّفہ حضرت سیّد عم بخش نوشاہی برخورداری رسول نگری رحمتہ اللہ علیہ کے مطالعہ کابہت شوق تھا۔ مولوی بدرالدین بن ۔۔۔۔
محفوظ کریں