جمعرات , 06 ذو القعدة 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Thursday, 23 April,2026

میاں جمعیّت شاہ مجذوب زمانی رحمتہ اللہ علیہ

  آپ میاں امام شاہ بن میاں نورشاہ زمانی رحمتہ اللہ علیہ کے چھوٹے بیٹے اورمریدتھے۔بچپن سے ہی سادہ اطواراورمجذوب طبع تھے۔ کرامات مویشیوں کابیہوش ہوجانا آپ ابھی بچّہ تھے کہ والد نے آپ کو مویشی چرانے کے واسطے بھیجا۔آپ دوپہرکوان کو پانی کی طرف ہانکتے۔وہ چراگاہ کو دوڑتے۔آپ نے غصّہ میں آکرکہامر ۔۔۔۔
محفوظ کریں